ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم
کولمبو (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے بولرز اچھی گیندیں نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی… Continue 23reading ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم