بھارت کی شکست پر انوشکا آبدیدہ، ویرات کو گلے لگا کر دلاسہ دینے کی تصویر وائرل
احمدآباد(این این آئی) ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو جب 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا تو بھارتی ٹیم کے ساتھ ساتھ اسٹیڈیم میں بیٹھی اہم شخصیات بھی افسردہ دکھائی دیں۔اپنی ہی سرزمین پر شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے… Continue 23reading بھارت کی شکست پر انوشکا آبدیدہ، ویرات کو گلے لگا کر دلاسہ دینے کی تصویر وائرل









































