پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان اور افغانستان کے… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری