پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو بیش قیمت گاڑی انعام میں دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو بیش قیمت گاڑی انعام میں دیدی۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر انہوں نے گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس ماڈل کو پہلی بار بابر اعظم ڈرائیو کریں گے،گاڑی پاکستان میں تیار کی گئی ہے۔یاد رہے کہ پشاور زلمی کے کپتان نے پیر کو اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں ناقابل شکست سنچری اسکور کی تھی۔بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63گیندوں پر 111رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…