بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے نئی تصویر شیئر کردی

datetime 23  فروری‬‮  2024 |

حیدر آباد(این این آئی) بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔پاکستانی معروف کرکٹر، پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ کی یہ تصویر پہلی نظر میں مداحوں کو خوب پریشان کر رہی ہے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی اس انسٹاگرام اسٹوری کے کیپشن میں مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اس وقت اپنی ایک ڈاکٹر دوست کے ساتھ ہیں جو ہمیشہ ہی سے اْن کے جِلدی مسائل حل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔پوسٹ کے کیپشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ثانیہ کو کوئی جِلدی مسئلہ درپیش ہے جس کے سدّ باب کے لیے وہ اسکن اسپیشلسٹ کے کلینک پر ہیں جو کہ ان کی دوست بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…