بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

برازیلی فٹبالر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار

datetime 24  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا (این این آئی)برازیل کے معروف فٹبالر ڈینی الویس کو بارسلونا کے نائٹ کلب میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کی مقامی عدالت نے بارسلونا اور برازیل کے سابق فٹبالر ڈینی الویس کو بارسلونا کے نائٹ کلب میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار دیا ہے اور انہیں ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

الویس کے وکیل نے ان کی بریت کی درخواست کی تھی جو خارج کر دی گئی تاہم، وہ سزا کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔عدالت نے الویس کو سزا سنانے کے علاوہ متاثرہ خاتون کو ایک 28 ہزار 500 پانڈز بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ متاثرہ خاتون کی گواہی کے علاوہ ایسے شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔الویس نے بارسلونا کی 400 سے زیادہ مقابلوں میں نمائندگی کی جبکہ کلب کے ساتھ دو اسپیلز میں چھ لیگ ٹائٹل اور تین چیمپئنز لیگ جیتے۔ معروف فٹبالر برازیل کے 2022 ورلڈ کپ سکواڈ کا بھی حصہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…