بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کوشش کے بغیر زندگی میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی،ثانیہ مرزا

datetime 17  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے حالیہ پوسٹ کے ذریعے عزم و حوصلہ بلند رکھنے اور مشکل حالات کے باوجود زندگی میں آگے بڑھتے رہنے پر زور دیاہے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے کلکتہ سے نئی پوسٹ میں اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں انہیں خوبصورت سی گرین و گہری نیلی انارکلی فراک میں دیکھا جاسکاتا ہے جس میں ثانیہ مرزا جاذب نظر آرہی ہیں،ان کے گلے میں موجود گلوبند بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جو ان کے جوڑے سے کافی میچ کر رہا ہے تاہم انہوں نے تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ کیپشن میں انگریزی کی مشہور کہاوت لکھی جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ زندگی میں اس وقت تک کچھ حاصل نہیں کرسکتے جب تک آپ اس کے لیے پْرعزم نہ ہوں یا اس کے لیے کوشش نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…