سرفراز احمد کا مفت تعلیم کیلئے کراچی میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان
کراچی(این این آئی) سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں مفت تعلیم کیلئے یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ وزیر تعلیم طلبا اور طالبات کو بلا معاوضہ تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں حصول علم بہت مشکل… Continue 23reading سرفراز احمد کا مفت تعلیم کیلئے کراچی میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان










































