افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاع چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دیدی
نئی دہلی(این این آئی)افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاع چیمپیئن اور فیورٹ انگلینڈ کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، افغانستان کی ٹیم نے 284رنز بنا ئے ، جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 40.3اور ز میں 215رنز پر ڈھیر ہوگئی ،افغانستان کے خلاف انگلینڈ… Continue 23reading افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاع چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دیدی