ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے، مکی آرتھر
چنئی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے۔جنوبی افریقا کے خلاف شکست پر مکی آرتھر نے پریس کانفرنس نے کہا کہ ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی، یہاں 300 رنز ہونا تھا۔ انہوںنے کہا کہ بولنگ بہتر کی مگر بیٹنگ… Continue 23reading ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے، مکی آرتھر