بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

حریم کو نسیم شاہ کی یاد آنے لگی،پیغام جاری کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

حریم کو نسیم شاہ کی یاد آنے لگی،پیغام جاری کردیا

کراچی (این این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھی بھارت میں جاری ورلڈکپ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی محسوس ہونے لگی۔نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار ہو کر ناصرف ٹورنامنٹ بلکہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہو گئے تھے، بعد ازاں انگلینڈ… Continue 23reading حریم کو نسیم شاہ کی یاد آنے لگی،پیغام جاری کردیا

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بھارت نے مقررہ 50… Continue 23reading ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کے خلاف یہ کیرئیر کی بہترین اننگز تھی،فخر زمان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

نیوزی لینڈ کے خلاف یہ کیرئیر کی بہترین اننگز تھی،فخر زمان

بنگلورو (این این آئی)بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف یہ اننگز ان کے کیرئیر کی بہترین اننگز میں سے ایک ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر فخر زمان… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے خلاف یہ کیرئیر کی بہترین اننگز تھی،فخر زمان

فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے مگرزبردستی چھکے مارے،بابر اعظم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے مگرزبردستی چھکے مارے،بابر اعظم

بنگلورو(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے مگرزبردستی چھکے مارے۔میچ سے… Continue 23reading فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے مگرزبردستی چھکے مارے،بابر اعظم

بابر نے شادی کیلئے ڈیزائنر سبیاساچی کی 7 لاکھ کی شیروانی خرید لی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابر نے شادی کیلئے ڈیزائنر سبیاساچی کی 7 لاکھ کی شیروانی خرید لی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بابر نے شادی کیلئے ڈیزائنر سبیاساچی کی 7 لاکھ کی شیروانی خرید لی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھانے… Continue 23reading بابر نے شادی کیلئے ڈیزائنر سبیاساچی کی 7 لاکھ کی شیروانی خرید لی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی

لکھنئو (این این آئی)ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیکر عالمی کپ میں چوتھی کامیابی حاصل سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو روشن کر لیا ہے،نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 47ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، افغان ٹیم… Continue 23reading ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور… Continue 23reading ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی ۔ ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی جس میں ذکا اشرف کی جانب سے شاہد آفریدی کی کرکٹ کی خدمات کی تعریف کی گئی ۔ ذکاء اشرف… Continue 23reading شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

محمد شامی کی پانچویں وکٹ لینے پر سجدہ کر نے کی کوشش پھر سجدہ کر نے سے گریز کیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

محمد شامی کی پانچویں وکٹ لینے پر سجدہ کر نے کی کوشش پھر سجدہ کر نے سے گریز کیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی(این این آئی)بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں لیں اور پانچویں وکٹ لینے پر بولر نے سجدہ کرنے کی کوشش کی لیکن پھر انہوں نے سجدہ کرنے سے گریز کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ… Continue 23reading محمد شامی کی پانچویں وکٹ لینے پر سجدہ کر نے کی کوشش پھر سجدہ کر نے سے گریز کیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 2,295