منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

بابر اعظم کے بارے میں بڑا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابر اعظم کے بارے میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابرا عظم سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس لے لی گئی ہے البتہ انہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی پاکستان ٹیم… Continue 23reading بابر اعظم کے بارے میں بڑا فیصلہ

بابراعظم کیساتھ افیئر، ہانیہ عامر بول پڑیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابراعظم کیساتھ افیئر، ہانیہ عامر بول پڑیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپ کو ایڈیٹ کرکے… Continue 23reading بابراعظم کیساتھ افیئر، ہانیہ عامر بول پڑیں

کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی (این این آئی) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے سابق… Continue 23reading کوہلی نے ٹنڈولکر کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل کا ٹاس بھارت نے جیت لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل کا ٹاس بھارت نے جیت لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی کپتان روہیت شرما نے اس موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پچ کی کنڈیشن اچھی لگ رہی ہے۔ امید ہے آج کا… Continue 23reading ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل کا ٹاس بھارت نے جیت لیا

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے وہاب ریاض اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سہیل… Continue 23reading پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی، ایشین کرکٹ کونسل کا کوئی ٹائٹل نہ جیت سکا۔ذرائع… Continue 23reading ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں،شاہد آفریدی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں،شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں ہے، جب ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی تھی اس وقت مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ٹیم اس طرح ہارے گی۔ صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں… Continue 23reading بابر اعظم میں لیڈر والی کوالٹی نہیں،شاہد آفریدی

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی گئی،ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا گیا،نئے چیف سلیکٹر اورسلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی کی ورلڈ کپ کیلئے مختص انعامی رقم میں سے پاکستان کو 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے۔پاکستان کو 4 میچز کی جیت اور گروپ مرحلے کی ٹوٹل رقم 7 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ روپے ملیں گے۔آئی سی سی نے فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز… Continue 23reading پاکستان ورلڈکپ سے باہرلیکن قومی ٹیم کو آئی سی سی سے کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟ جانئے

1 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 2,295