قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے تناظر میں کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے ،مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا ء اشرف کی جانب سے قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔مکی آرتھر اور گرانٹ براڈ برن کے ساتھ ٹیم منیجر ریحان الحق بھی آسٹریلیا نہیں… Continue 23reading قومی ٹیم کے منیجر ریحان الحق کو بھی تبدیل کر دیا گیا