ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے نئی تصویر شیئر کردی
حیدر آباد(این این آئی) بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔پاکستانی معروف کرکٹر، پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ کی یہ تصویر پہلی نظر میں مداحوں کو خوب پریشان کر… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے نئی تصویر شیئر کردی