بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

ورلڈکپ ، جنوبی افریقا نے کیویز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ ، جنوبی افریقا نے کیویز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پونے(این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی،جنوبی افریقہ کے 358رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ٹیم 167رنز… Continue 23reading ورلڈکپ ، جنوبی افریقا نے کیویز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

شاہدآفریدی نے ایک بار پھر ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

شاہدآفریدی نے ایک بار پھر ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔مقامی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ… Continue 23reading شاہدآفریدی نے ایک بار پھر ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

بھارت،ورلڈ کپ میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت،ورلڈ کپ میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ورلڈ کپ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم… Continue 23reading بھارت،ورلڈ کپ میچ میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

پاکستان کے بعد سری لنکا کی افغانیوں سے شکست! عرفان پٹھان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کے بعد سری لنکا کی افغانیوں سے شکست! عرفان پٹھان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف افغان ٹیم کی جیت پر ایک مرتبہ پھر سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے بھنگڑے ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کو روشن… Continue 23reading پاکستان کے بعد سری لنکا کی افغانیوں سے شکست! عرفان پٹھان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ(این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205رنز کا ہدف پاکستان نے 33ویں اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،بنگلادیش کے خلاف کامیابی پاکستان ٹیم کی رواں ورلڈ کپ میں تیسری کامیابی… Continue 23reading پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

ورلڈکپ: پاکستان کی شاندار بولنگ، بنگلادیش 204 رنز پر ڈھیر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ: پاکستان کی شاندار بولنگ، بنگلادیش 204 رنز پر ڈھیر

کولکتہ(نیوزڈیسک) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش کی پوری ٹیم… Continue 23reading ورلڈکپ: پاکستان کی شاندار بولنگ، بنگلادیش 204 رنز پر ڈھیر

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں شام ہوگئے۔پاکستانی بولر نے 51 میچز میں 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ مچل اسٹارک نے 52 میچز میں 100… Continue 23reading شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

ورلڈکپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بولنگ کی دعوت دی۔

الجزائرین کھلاڑی نے گول کے بعد فلسطینی پرچم لہرا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

الجزائرین کھلاڑی نے گول کے بعد فلسطینی پرچم لہرا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

الغاریہ (این این آئی)الجزائر کے کھلاڑی نے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قطری لیگ میں گول کرنے کے بعد فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ الجزائر کے کھلاڑی یاسین ابراہیمی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قطری لیگ میں گول کرنے کے… Continue 23reading الجزائرین کھلاڑی نے گول کے بعد فلسطینی پرچم لہرا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

1 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 2,295