پیرا ایشین گیمز میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
ہانگزو(این این آئی) پیرا ایشین گیمز سے پاکستان کیلئے خوشخبری ، پیرا ایشین گیمز میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاچین کے شہر ہانگزو میں جاری پیرا ایشین گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔حیدر علی نے 51.53 میٹر ڈسکس پھینکی۔ اٹھائس اکتوبر تک جاری رینے والی… Continue 23reading پیرا ایشین گیمز میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا