ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستانی بولرز کیخلاف لاٹھی چارج، گرین شرٹس کو جیت کیلئے345 رنز کا ہدف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکن بیٹرز نے پاکستانی بولرز کے خلاف لاٹھی چارج کرتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے، گرین شرٹس کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔