ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزے تاخیر کا شکار ، پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزے تاخیر کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے پہلے ورم اپ میچ میں صرف 7 دن باقی ہیں، اب تک گرین شرٹس کو بھارتی ویزے جاری نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی اسکواڈ… Continue 23reading ورلڈ کپ 2023ء کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزے تاخیر کا شکار ، پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا