اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ۔

اظہرمحمود اس قبل پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہاب ریاض سینئر ٹیم منیجر اور منصور رانا ٹیم منیجر ہوں گے جبکہ محمد یوسف بیٹنگ کوچ اور سعید اجمل اسپن بولنگ باولنگ کوچ مقرر کر دیا گیاہے ،نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج منگل کے روز لاہور میں ہوگا۔پانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…