معروف سابق فاسٹ باؤلر سیاست کے میدان میں کود پڑے
نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا… Continue 23reading معروف سابق فاسٹ باؤلر سیاست کے میدان میں کود پڑے











































