پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عماد وسیم چھاگئے، وہ اعزاز حاصل کرلیا جو آج تک کوئی پاکستانی کرکٹر حاصل نہیں کرپایا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)عماد وسیم چھاگئے، وہ اعزاز حاصل کرلیا جو آج تک کوئی پاکستانی کرکٹر حاصل نہیں کرپایا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان آل راﺅنڈر عماد وسیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا اورپاکستان کی جانب سے اس فارمیٹ میں ایک ہی میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا،عماد وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوورزمیں صرف 14رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں ،آﺅٹ ہونیوالے کھلاڑیوں میں ویون لیوس1،آندرے فلیچر2،مارلن سیمویلز 4 ،کیرن پولارڈ9جبکہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کارلوس بریتھویٹ کو صفر کی خفت کاسامناکرنا پڑا۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاتھا جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بہتر ثابت ہوا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…