پاکستان کاٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بننا ویرات کوہلی سے برداشت نہ ہوا،بڑا دعویٰ کردیا
پورٹ آ ف اسپین(آئی این پی)بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ رینکنگ کیلئے نہیں کھیلتے ، یہ مختصر مدتی فائدہ ہے،جلد پاکستان سے نمبر 1پوزیشن واپس چھین لیں گے ۔میڈیا سے گفتگو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے آخری میچ جیتا اور ہم نے ڈرا کیا لہذا رینکنگ آئندہ… Continue 23reading پاکستان کاٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بننا ویرات کوہلی سے برداشت نہ ہوا،بڑا دعویٰ کردیا











































