پاکستان کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،تاریخی موقع آگیا
پورٹ آف سپین /دبئی (آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کا تاریخ میں پہلی بار نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا یقینی ہونے لگا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے مابین جاری چوتھا اور آخری ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہو گیا،میچ ڈرا کی جانب گامزن ، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان بارش… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،تاریخی موقع آگیا











































