ون ڈے میں قومی ٹیم کی فتح شہباز شریف نے ایسا پیغام دیدیا کہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ہر شعبے میں آئر لینڈ کو آؤٹ کلاس کر کے فتح حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں… Continue 23reading ون ڈے میں قومی ٹیم کی فتح شہباز شریف نے ایسا پیغام دیدیا کہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا











































