پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف پانچ ون ڈے سے پہلے آئرلینڈ کیخلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی،مکمل شیڈول
ساؤتھمپٹن (این این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا،… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف پانچ ون ڈے سے پہلے آئرلینڈ کیخلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی،مکمل شیڈول









































