یونس خان کی آئی سی سی رینکنگ میں 6 درجے ترقی
دبئی (نیوز ڈیسک) یونس خان کی آئی سی سی رینکنگ میں ترقی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی حالیہ رینکنگ میں اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف ڈبل سینچری کرنے والے یونس خان کو 6 درجے ترقی مل گئی ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق یونس خان کے 845 پوائنٹس ہیں۔ وہ… Continue 23reading یونس خان کی آئی سی سی رینکنگ میں 6 درجے ترقی









































