وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں، تفصیلات کے مطابق پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ہونے والے چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں وہاب ریاض نے تباہ کن باؤلنگ کے ذریعے اچانک گیم الٹ دی اور انگلینڈ کی مزاحمت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی، وہاب ریاض نے شاندار باؤلنگ کا… Continue 23reading وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں











































