ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر کب ہونا ہے؟ مصباح الحق نے سوال کا جواب دے دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے بعد مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کے سوال کا جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے میچ جیتنے کے بعد ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ وطن واپس جا کر کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلنے میں جسمانی… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر کب ہونا ہے؟ مصباح الحق نے سوال کا جواب دے دیا







































