انگلینڈ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات، اہم میچ ملتوی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش سیکورٹی کی وجہ سے خدشات کا شکار ہے، انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ دورہ کرنا کھلاڑیوں کی ذاتی چوائس ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر میں بنگلہ دیش میں 2ٹیسٹ اور 3ایک روزہ میچزکھیلنے ہیں ، حال… Continue 23reading انگلینڈ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات، اہم میچ ملتوی ہونے کا خدشہ











































