گوروں کے چھکے چھڑانے والا خطرناک باؤلر، پاکستان نے میدان میں اتار لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ باؤلر محمد عرفان انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں ، وہ آج شب ناٹنگھم میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو فٹنس مسائل کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ محمد… Continue 23reading گوروں کے چھکے چھڑانے والا خطرناک باؤلر، پاکستان نے میدان میں اتار لیا











































