بلے بازوں کے بعد محمد عرفان نے بھی دھوکہ دیدیا
لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)محمد عرفان لیڈز ون ڈے کے دوران ان فٹ ہوگئے ، دراز قد فاسٹ باؤلر کوٹے کے دس اوور بھی مکمل نہ کرسکے ، انہیں محمد حفیظ کے زخمی ہونے پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ۔ محمد عرفان کا پاکستان سے طویل سفر کرکے انگلینڈ جانا ٹیم کیلئے بے سود رہا ۔… Continue 23reading بلے بازوں کے بعد محمد عرفان نے بھی دھوکہ دیدیا











































