ما یہ ناز اوپنر کھلا ڑی نے انٹر نیشنل کر کٹ کو خیر آباد کہہ دیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سری لنکا کے سابق کپتان تلکا رتنے دلشن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے وہ نو ستمبرکو اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے۔آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کا اتوار کو ہونے والا تیسرا ون ڈے دلشان کا آخری او ڈی آئی ہوگا جبکہ وہ… Continue 23reading ما یہ ناز اوپنر کھلا ڑی نے انٹر نیشنل کر کٹ کو خیر آباد کہہ دیا











































