’’میدان سج گیا ‘‘ نہ عرفان نہ ہی محمد عامر۔۔۔ پاکستان نے ایک اور زبردست کھلاڑی میدان میں اتار لیا
کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) محمد عرفان کا 5 اوورز کا دورہ انگلینڈ ختم ہوگیا، 6290 میل کا سفر طے کر کے لندن پہنچنے والے فاسٹ بائولر انجری کے شکار ہوگئے جسے وطن واپس روانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، واحد ٹونٹی 20 کیلئے حسن علی کو اسکواڈ میں جگہ مل گئی۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کے ان… Continue 23reading ’’میدان سج گیا ‘‘ نہ عرفان نہ ہی محمد عامر۔۔۔ پاکستان نے ایک اور زبردست کھلاڑی میدان میں اتار لیا