مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ،جاوید میانداد کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا
لاہور (این این آئی) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ہم مصباح الحق سے جانے کا کیوں کہہ رہے ہیں ٗ ہمارے پاس اس کا متبادل ہی نہیں ہے جس کی وجہ پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کا کمزور نظام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ’’مسئلہ یہ ہے کہ… Continue 23reading مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ،جاوید میانداد کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا