اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑنے کا اعزاز ناصر حسین کے نام، گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑ کر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا ہے۔ گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ بنتے رہتے ہیں۔ اپنے انوکھے ریکارڈز کی وجہ سے گنز کو بہت پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا اور پڑھا جاتا ہے۔

حال ہی میں گنز ورلڈ کی انتظامیہ نے دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑنے کا ریکارڈ اپنی کتاب میں درج کیا۔ اس ریکارڈ کو حاصل کرنے کا سہرا انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کے سر رہا، جنہوں نے 150 فٹ اونچے ڈرون سے پھینکی جانے والی گیند کو با آسانی پکڑ کر یہ ریکارڈ بنایا۔اس موقع پر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے آفیشلایڈم براؤن نے دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑنے پر ناصر حسین کو مبارکباد دی اور انتظامیہ کی جانب سے انھیں سرٹیفکیٹ پیش کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…