اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کپتان بنانے یا ہٹانے کااختیارچیئرمین پی سی بی کے پاس ہے،انضمام الحق

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کے لئے کپتان بنانے یا ہٹانے کااختیارصرف چیئرمین پی سی بی کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جہاں ضرورت محسوس ہو ئی وہاں ٹیم میں تبدیلی کریں گے، جن کھلاڑیوں کاسٹرائیک ریٹ بہترہوگاانہیں آگے آنے کا موقع بھی دیں گے۔زیادہ ترممالک میں تینوں فارمیٹ (ٹی ٹونٹی،ونڈے اور ٹیسٹ)کاایک ہی کپتان ہوتاہے۔قومی کھلاڑی کو اس کی ریٹائرمنٹ پر عزت کے ساتھ الوداع کہنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…