بدھ‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی( آن لائن)ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹتے ہوئے انگلینڈ کو 97 رنز سے شکست دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 296 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیتنے کیلئے 297 رنز کا ہدف دیا تھا۔

انگلینڈ کی ٹیم نے جواب میں 200 رنز بنائے اور اس طرح پاکستان نے انگلینڈ کو 97 رنز سے ہراکر دوسری کامیابی حاصل کی۔قبل ازیں گزشتہ روز پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پاکستان کے بد ر منیر کو شاندار 92 رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…