پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

گوادر میں خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم قائم،چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

گوادر( آن لائن ) گوادر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا، خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔پاکستان کے مستقبل گوادر میں فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، بلوچستان میں اہم ترین بندرگاہ اور سی پیک منصوبے کے تناظر میں شہر میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔پاکستان میں موجود چینی کمپنی اور پورٹ کے ملازمین کے درمیان نئے اسٹیڈیم میں آسٹروٹرف پر دوستانہ میچ بھی ہوا،

جو میزبان ٹیم نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے جیت لیا۔اس موقع پر دونوں ٹیموں نے گروپ فوٹو بنوایا، خوبصورت پہاڑوں کے درمیان قائم اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام ابھی جاری ہے۔
match

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…