منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں کرس گیل کس انتہائی قیمتی دھات سے بنے بلے سے کھیلیں گے ؟

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے مایہ نا ز بلے باز گرس گیل نے کہا ہے کہ وہ 50سال کا ہونے تک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزٹیم کے آل رائونڈر گریس گیل نے خواہش کا اظہار کیا ہے ان کی 9ماہ کی بیٹی کریسا لینا انہیں ابھی گرائونڈ میں کھیلتے دیکھنا چاہتی ہے جس پر وہ 50سال کا ہونے تک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اراد رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ

 

ان کی آئندہ سال ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی بھی خارج ازمکان نہیں، دو مرتبہ وہ ٹرپل سنچریاں بنا چکے تاہم اس فارمیٹ میں چار سو رنز بنانا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں کرس گیل نے سونے کے بلوں سے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے ۔ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے بازکرس گیل پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے ۔ پی ایس ایل میں شرکت کے حوالے سے گرس گیل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز میں سونے کے بلوں سے بلے بازی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…