جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

باکسر عامر خان نے اپنے والد کو بڑا دھچکا دیدیا ، حیران کن فیصلہ سنا دیا

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)خاندانی دنگل میں باکسرعامرخان نے اپنے والد کوکاروبار سے ناک آئوٹ کر دیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ باکسر عامر خان نیاپنے والد سجاد خان ، چاچا طاہر خان اور قریبی دوست ساج محمد کو باکسنگ مینجمنٹ ٹیم سے الگ کر کے نئی ٹیم بنا لی۔سجاد خان عامرخان کے منیجر کی حیثیت سے ان کی فائٹ کے معاہدے کرتے تھے لیکن جب سیانہوں نے اپنی بہو یعنی عامر کی

 

بیوی فریال کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، عامر خان نے خاندان والوں کی طرف سے ایک قدم پیچھے ہٹا لیا اورصاف صاف کہہ دیا کہ ان کے والد آئندہ کسی بھی لڑائی کے لئے کسی سے بھی کوئی معاہدے نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والدین کا احترام کرتے ہیں لیکن کاروباراور خاندان ساتھ نہیں چل سکتے۔باکسر عامر خان نے کہا کہ باکسنگ کی وجہ سے انہوں نے اب تک خود کو قابو میں رکھا ہوا ہے اگر وہ باکسر نہ ہوتے تو خاندانی جھگڑوں کی وجہ سے پاگل ہو چکے ہوتے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اگلی فائٹ دیکھنے کے لئے اپنے والدین کوضرور مدعو کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…