پی ایس ایل ،نوجوان کھلاڑی کے 48 گیندوں پر 85 رنز ،پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وارم اپ میچکا حیرت انگیز نتیجہ برآمد
دبئی(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کےآغاز سے قبل پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 22 رنز سے ہرا دیا۔پی ایس ایل کی ٹیموں کی ایونٹ سے قبل بھرپور تیاریاں جاری ہیں اسی سلسلے میں گزشتہ روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پریکٹس میچ کھیلا گیا۔پشاور نے پہلے بیٹنگ… Continue 23reading پی ایس ایل ،نوجوان کھلاڑی کے 48 گیندوں پر 85 رنز ،پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وارم اپ میچکا حیرت انگیز نتیجہ برآمد







































