جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شرجیل خان وطن واپس پہنچنے تک جہاز میں کیا کرتے رہے؟۔۔۔نجی ٹی وی نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں معطل کئے گئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے بازشرجیل خان اور خالد لطیف وطن واپس پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن کے الزامات پر پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان کرکٹ بورڈ نےمشکوک افراد سے رابطوں کی تصدیق ہونے پر معطل کرتے ہوئے وطن واپس روانہ کر دیا تھا۔ دونوں کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے دعویٰ کےمطابق شرجیل خان دبئی سے کراچی کی پرواز میں دوران سفر مسلسل روتے رہے۔واضح رہے کہ وطن واپس پہنچنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے معطل دونوں کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی پاکستان میں تفتیش کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…