پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

شرجیل کے مشکوک افراد کیساتھ تعلقات۔۔۔والد نے وجہ بتا دی

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرا بیٹا بے قصور ہے اس نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے ملک کی بدنامی ہو، معطل معروف پاکستانی بلے باز شرجیل خان کے والد سہیل خان بیٹے کے دفاع کیلئے میدان میں کود پڑے۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک افراد سے تعلقات کے شبہ میں پاکستان سپر لیگ سے نکالے گئے معطل پاکستانی بلے باز شرجیل خان کے والد کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بے قصور ہے اور اس نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے ملک کی بدنامی ہو،

پی سی بی تحقیقات کر لے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے ساتھ ان کے بہت سارے پرستار تصاویر بنواتے ہیں۔شرجیل خان جس ہوٹل میں مقیم تھا وہاں 1500 کمرے ہیں ہو سکتا ہے لابی میں شرجیل کی کسی سے ملاقات ہوئی ہو۔ سہیل خان نے کہا کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا کون اچھا ہے اور کون بُرا ہے۔ امید ہے شرجیل خان تمام الزامات سے بری ہونگے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…