اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ۔۔۔ایک اور معروف پاکستانی کرکٹر بھی مشکوک قرار۔۔۔پی سی بی اور آئی سی سی میدان میں کود پڑے

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن کامیاب ہونے سے پہلے تنازعات میں گھر گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ذوالفقار بابر بھی مشکوک لوگوں سے ملاقات کے الزام میں تحقیقات کے دائرے میں آ گئے۔تفصیلات کے مطابق تنازعات میں گھرتی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ذوالفقار بابر بھی مشکوک لوگوں سے ملاقات کے الزام میں تحقیق کے دائرے میں آگئے ہیں۔ پی سی بی نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے

تو آئی سی سی نے بھی دبئی میں موجود کھلاڑیوں پر نظریں لگا لیں۔ اس سے قبل شرجیل خان، خالد لطیف اور فاسٹ باؤلر محمدعرفان اینٹی کرپشن یونٹ قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں لیگ سے باہر ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…