پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

معطل کھلاڑیوں کیخلاف عبرتناک سزا ئیں

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)معطل کھلاڑیوں کیخلاف عبرتناک سزا ئیں۔۔۔!پی سی بی کیا کرنے جارہی ہے ؟ اعلان سے کھلاڑیوں میں سنسنی پھیل گئی ,چیئرمین پی سی بی ،شہریار خان کا کہنا ہے کہ ا آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، معطل کیے گئے کھلاڑیوں کے خلاف ثبوت ہیں، عبرت کی مثال بنا دیں گے، باقیوں کے خلاف ابھی ثبوت پورے نہیں ہوئے۔چیئرمین پی سی بی نے سٹے بازی میں ملوث کھلاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

شرجیل خان اور خالد لطیف کراچی پہنچ گئے ہیں۔ان کے ہمراہ چیئر مین پی سی بی شہریار خان بھی کراچی پہنچے۔چیئر مین پی سی بی کا کہنا ہے دونوں کھلاڑیوں کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے ثبوت ملے ہیں ،دونوں سے سختی سے نمٹا جائیگا۔شہریار خان نے یہ بھی کہا کہ معاملے سے سختی سے نمٹا جائیگا میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو سزائیں دے کرعبرت کی مثال بنا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…