بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کرکٹ کرپشن کیس میں معروف پاکستانی کرکٹر پر5 سال کی پابندی عائد،10لاکھ روپے جرمانہ عائد

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

کرکٹ کرپشن کیس میں معروف پاکستانی کرکٹر پر5 سال کی پابندی عائد،10لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور (آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے دوران سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کھلاڑی خالد لطیف پر 5 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا،ہ مدت پوری کرنے اور جرمانہ ادا کرنے کے بعد ہی وہ کرکٹ کے میدانوں میں واپس آسکیں گے… Continue 23reading کرکٹ کرپشن کیس میں معروف پاکستانی کرکٹر پر5 سال کی پابندی عائد،10لاکھ روپے جرمانہ عائد

خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے

datetime 7  اگست‬‮  2017

خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے

لاہور(اے این این) خالد لطیف نے ایک بار پھر اینٹی کرپشن ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے ۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو تحریری حتمی دلائل 26جولائی کو جمع کرانے کی ہدایت دی گئی تھی۔ بورڈ نے جرح مکمل کرکے رپورٹ ٹریبیونل کو دیدی جس میں خالد لطیف… Continue 23reading خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے

’’سپاٹ فکسنگ کیس ‘‘ ناصر جمشید اور خالد لطیف آپس میں کیا کیا باتیں کرتے رہے ؟ کال لیک ہو گئی

datetime 13  مئی‬‮  2017

’’سپاٹ فکسنگ کیس ‘‘ ناصر جمشید اور خالد لطیف آپس میں کیا کیا باتیں کرتے رہے ؟ کال لیک ہو گئی

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے دوران مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز ناصر جمشید اور خالد لطیف کے درمیان ہونے والی گفتگو کا کچھ حصہ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ کا تنازع 10 فروری 2017… Continue 23reading ’’سپاٹ فکسنگ کیس ‘‘ ناصر جمشید اور خالد لطیف آپس میں کیا کیا باتیں کرتے رہے ؟ کال لیک ہو گئی

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،محمدعرفان،ناصرجمشید، شرجیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کے بعدایک اور اہم کھلاڑی بھی زدمیں آگیا،تفتیش کیلئے طلبی

datetime 8  مئی‬‮  2017

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،محمدعرفان،ناصرجمشید، شرجیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کے بعدایک اور اہم کھلاڑی بھی زدمیں آگیا،تفتیش کیلئے طلبی

لاہور(آئی این پی)پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر محمد نواز کو بھی تفتیش کیلیے طلب کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں یہ نوٹس اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.3 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ کرکٹر محمد نوازکو کوڈ کی… Continue 23reading پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،محمدعرفان،ناصرجمشید، شرجیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کے بعدایک اور اہم کھلاڑی بھی زدمیں آگیا،تفتیش کیلئے طلبی

کرکٹ بورڈ اور خالد لطیف میں ٹھن گئی،فکسنگ سکینڈل اصل میں کیا ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 5  مئی‬‮  2017

کرکٹ بورڈ اور خالد لطیف میں ٹھن گئی،فکسنگ سکینڈل اصل میں کیا ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

لاہور(آئی این پی)سپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر خالد لطیف اور شرجیل خان ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے ،خالد لطیف نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب جمع کروایا جبکہشرجیل خان نے اپنے خلاف الزامات کا جواب جمع کروانے کیلئے دس مئی تک کی مہلت مانگ… Continue 23reading کرکٹ بورڈ اور خالد لطیف میں ٹھن گئی،فکسنگ سکینڈل اصل میں کیا ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

فکسنگ سکینڈل،معطل بلے باز خالد لطیف نے اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 30  اپریل‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل،معطل بلے باز خالد لطیف نے اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر عبوری طور پر معطل کیے جانے والے خالد لطیف نے ’پی سی بی‘ کے نام ایک اور خط لکھ دیا اور اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔خیال رہے کہ… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل،معطل بلے باز خالد لطیف نے اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے

’’بریکنگ نیوز ‘‘ سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

’’بریکنگ نیوز ‘‘ سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو سخت سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بکیز سے رابطوں پر محمد عرفان کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محمد عرفان نے گزشتہ روز پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا تھا جس میں انہوں نے بکیز سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے۔ بیان ریکارڈ کراتے ہوئے محمد عرفان کا کہنا… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز ‘‘ سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو سخت سزا سنا دی گئی

شرجیل خان، خالد لطیف کامعاملہ بڑھ گیا،اہم چیز حساس ادارے کے حوالے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

شرجیل خان، خالد لطیف کامعاملہ بڑھ گیا،اہم چیز حساس ادارے کے حوالے

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ا یس ایل سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات ایف آئی اے کے حوالے کردیں جس نے شرجیل خان، خالد لطیف اور دیگر کرکٹرز کے موبائل فون قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کیس سامنے آنے کے بعد دوران… Continue 23reading شرجیل خان، خالد لطیف کامعاملہ بڑھ گیا،اہم چیز حساس ادارے کے حوالے

شرجیل خان اور خالد لطیف فکسنگ الزامات کے خلاف ڈٹ گئے،دیگرکھلاڑیوں کیخلاف محاذ بھی کھول دیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

شرجیل خان اور خالد لطیف فکسنگ الزامات کے خلاف ڈٹ گئے،دیگرکھلاڑیوں کیخلاف محاذ بھی کھول دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار شرجیل خان اور خالد لطیف نے الزامات کے خلاف ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے پی سی بی کی چارج شیٹ کے تسلیم کرنے سے انکارکر دیا اور وکلا سے مشاورت شروع کردی ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading شرجیل خان اور خالد لطیف فکسنگ الزامات کے خلاف ڈٹ گئے،دیگرکھلاڑیوں کیخلاف محاذ بھی کھول دیا

Page 1 of 3
1 2 3