اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے
شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہورقلندرزاورپشاور زلمی کودوسرے ایڈیشن کے دوران ہی بڑاجھٹکالگ گیا۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق برطانیہ نےتینوں ٹیموں میں شامل اپنے کھلاڑیوں کودورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے جس کی وجہ سے یہ کھلاڑی اب پاکستان سپرلیگ کے باقی میچزنہیں کھیل سکیںگے ۔ سٹیون فن اور وسیم بلنگز اسلام آباد یونائیٹڈجبکہ جیسن… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے











































