لاہورمیں پاکستان سپرلیگ کا فائنل دیکھنے کے خواہشمند ہوجائیں تیار،ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلے جانے کے حتمی فیصلے کے بعد اس اہم ترین ایونٹ کےدوسرے ایڈیشن کےلئے ٹکٹ فروخت کرنے کاشیڈول جاری کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی سی ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت 25فروری سے شروع کردی جائے گی ۔ انہوں نے کہاکہ پی… Continue 23reading لاہورمیں پاکستان سپرلیگ کا فائنل دیکھنے کے خواہشمند ہوجائیں تیار،ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیاگیا











































