قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز بابراعظم نے ویرات کوہلی کوپیچھے چھوڑدیا، بڑا ریکارڈ قائم کر دیا
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز بابراعظم نے ویرات کوہلی کوپیچھے چھوڑدیا،بابراعظم نے اب تک 23ون ڈے اور چھ ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں، اگرکیریئر کے پہلے اتنے ہی میچوں میں ویرات کوہلی کے ساتھ ان کا موازنہ کیا جائے تو وہ باآسانی کہیں بہتر بیٹسمین دکھائی دیتے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز بابراعظم نے ویرات کوہلی کوپیچھے چھوڑدیا، بڑا ریکارڈ قائم کر دیا











































