پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے معروف کرکٹرناصرجمشید کوبھی معطل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرنے کہاہے کہ ناصرجمشید کوپی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈکی خلاف ورزی پرمعطل کیاگیاہے اوروہ اب دنیابھرمیں کسی بھی جگہ کھیل نہیں سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بورڈمیں کرپشن… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا







































